دہلی تشدد: طاہر حسین نے کہا-مجھے ہندوستان کے قانون پر پورا بھروسہ ہے
07:44 PM Mar 05, 2020 | دی وائر اسٹاف
ویڈیو: عام آدمی پارٹی سےنکالے گئے کاؤنسلر طاہر حسین پر دہلی تشدد کے دوران مارے گئے آئی بی افسرکے قتل کاالزام ہے ۔ انہوں نے عدالت میں سرینڈر کر دیا ہے ۔ دی وائر کے ساتھ طاہرحسین کی بات چیت۔