یوگی کے اتر پردیش میں سرمایہ کاری کے دعوے؛ کتنی سچائی، کتنے ہوا ہوائی

02:24 PM Feb 27, 2023 | شرت پردھان

ویڈیو:  حال ہی میں اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں منعقدہ گلوبل انویسٹرس سمٹ کے دوران وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے سرمایہ کاری کے دعووں پر سینئر صحافی شرت پردھان کا نظریہ ۔