Featured فکر و نظر ویڈیو ’میں مسلمان بھی ہوں اور اس ملک کا شہری بھی ہوں‘ 07:30 PM Oct 28, 2019 | اپوروانند ویڈیو: ہندوستان میں کملیش تیواری قتل معاملے کے بعدسوشل میڈیا پر مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ا س موضوع پر سماجی کارکن عمر خالد کے ساتھ پروفیسر اپوروانند کی بات چیت۔
جموں و کشمیر: ٹیچر کو دہشت گرد کہنے پر عدالت نے زی نیوز، نیوز 18 اور دیگر چینلوں کے خلاف کیس درج کرنے کو کہا
جے این یو اسٹوڈنٹ نجیب کی گمشدگی کے معاملے میں کلوزر رپورٹ کو عدالت کی منظوری، کہا – سی بی آئی کی جانچ میں کوئی کمی نہیں