تین طلاق بل کے لیے وزارت قانون نے کی اصولوں کی خلاف ورزی

07:05 PM Jan 11, 2020 | دھیرج مشرا

ویڈیو: دی وائر کے ذریعےدائر آر ٹی آئی کے تحت حاصل کیے گئے دستاویزوں سے پتہ چلتا ہے کہ وزارت قانون نے تین طلاق بل پر کسی بھی وزارت یا محکمہ سے صلاح مشورہ نہیں کیا تھا۔اس کے لیے وزارت نے دلیل دی تھی کہ تین طلاق کی غیر منصفانہ روایت کو جلد روکنے کی  ضرورت ہے اس لیے متعلقہ وزارتوں سے مشورہ نہیں لیا گیا۔