بیٹی پڑھاؤ-بیٹی بچاؤ کہنے والوں کے ایم پی ہی بیٹیوں کا استحصال کرتے ہیں: چندر شیکھر

12:05 PM May 07, 2023 | اتل ہووالے

ویڈیو:  آزاد سماج پارٹی کے رہنما چندر شیکھر آزاد نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف دہلی کے جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی حمایت کی ہے۔