دی وائر ہندی کے سینئر کرسپانڈنٹ رہے امت سنگھ کو یہ ایوارڈ ’بہترین ہندی جرنلزم -پرنٹ‘کٹیگری میں جموں وکشمیر پولیس پر کی گئی ان کی گراؤنڈ رپورٹ کے لیے دیا گیا ہے۔ دی وائر انگریزی میں انوائرمینٹل رپورٹنگ (پرنٹ )کی کٹیگری میں سندھیا روی شنکر کویہ ایوارڈ دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں :سدھارتھ وردراجن کو لوک مانیہ تلک نیشنل جرنلزم ایوارڈ
ایک ادارے کی شکل میں ‘دی وائر ‘ کا اردو ورژن مفاد عامہ اور جمہوری اقدار کے مطابق چلنے کے لئے پابند ہے۔ خبروں کے تجزیہ اور ان پر تنقید کرنے کے علاوہ ہمارا مقصد رپورٹنگ کی روایتی تصویر کو بچائے رکھنے کا بھی ہے۔ جیسےجیسے ہمارے وسائل بڑھیںگے،ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے کی کوشش کریںگے۔ اس مقصد کی طرف یہ ہمارا چھوٹا ہی صحیح پر اہم قدم ہے۔ صحافت کی اس صورت کو لےکر ہماری سوچکے راستے میں صرف ضروری وسائل کی عدم دستیابی ہی رکاوٹ ہے۔ قارئین سے ہماری بس اتنی سی گزارش ہے کہ ہمیں پڑھیں،شیئر کریں،اس کے علاوہ اس کو اور بہتر کرنے کے لئے اپنے قیمتی مشوروں اور آراء سے نوازیں۔ دی وائر عوام کا ، عوام کے لیے اور عوام کی مدد سے چلنے ولا ایک میڈیا ہاؤس ہے ۔ ہم ایسی خبریں آپ تک پہنچاتے رہیں اس کے لیے ہماری مالی معاونت کریں۔ The post دی وائر کو ملا دو رام ناتھ گوئنکا جرنلزم ایوارڈ appeared first on The Wire - Urdu.