Featured خبریں فکر و نظر ویڈیو وہ گاؤں جو وزیراعظم کی سالگرہ کی وجہ سے ڈوب گئے 12:42 PM Jul 15, 2024 | آشوتوش بھاردواج ویڈیو: میدھا پاٹکر نرمدا بچاؤ آندولن کا نمایاں چہرہ رہی ہیں۔ ان کی چالیس سالہ جدوجہد، بے گھر لوگوں کی زندگی، معاوضے کا جھوٹ اور گجرات کی کچھ کمپنیوں کو سردار سروور پروجیکٹ سے زیادہ فائدہ ملنے کے بارے میں آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔
ٹرمپ کے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں ہندوستان کی شرکت، امریکی صدر نے دہرایا ہندوپاک تنازعہ روکنے کا دعویٰ