مودی کے لیے گنگا اشنان کیا تھا، اب وشواس کی نیا ڈوبی

09:59 PM Feb 13, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: اتر پردیش میں شاملی کے گورو پوار نے نریندر مودی کووزیر اعظم  کی کرسی ملے، اس کے لیے گنگا میں ڈبکی لگائی تھی۔ کسان آندولن میں ایسا کیا ہوا کہ ان کے سخت حمایتی  رہے گورو کا بھرم ٹوٹ گیا؟