کیسے دی کیرالہ اسٹوری کا تعلق فلم کے ذریعے سچ دکھانا نہیں بلکہ نفرت کا کاروبار چلانے سے ہے

03:03 PM May 12, 2023 | اجئے کمار

ویڈیو:  کیرالہ کی ‘سچائی’ بتانے کا دعویٰ کرنے والی متنازعہ فلم ‘دی کیرالہ سٹوری’،وہاں کےلوگوں کے بجائے شمالی ہندوستان کے لیے بنائی گئی فلم زیادہ لگتی ہے۔