اسمرتی ایرانی نے انتخابی حلف نامے میں قبول کیا کہ وہ گریجویٹ نہیں ہیں

02:25 PM Apr 13, 2019 | دی وائر اسٹاف

یہ پہلی بار ہے جب اسمرتی ایرانی نے اپنے انتخابی حلف نامہ میں واضح کیا ہے کہ ان کا تین سال کا گریجویشن  ڈگری کورس پورا نہیں ہوا تھا۔ کافی لمبے وقت سے ایرانی کی  تعلیمی اہلیت کو لےکر تنازعہ  ہے۔