سڑک سے سنسد: غازی پور تک صرف کچرا پہنچا، سوکشتا ابھیان نہیں

05:01 PM Mar 09, 2019 | دی وائر اسٹاف

 دی وائر ویڈیو سیریز ‘سڑک سے سنسد – میرا ووٹ میری بات’ کی اس کڑی میں مشرقی دہلی کے غازی پور سے وہاں کے لوگوں کی کہانی ۔