سنگھ پریوار میں نئی تکرار؟

01:43 PM Jun 23, 2024 | آشوتوش بھاردواج

ویڈیو: سنگھ پریوار میں موہن بھاگوت کی موجودہ حیثیت کیا ہے؟ کیا سنگھ بی جے پی پر اخلاقی طور پر لگام  لگاتا ہے یا اقتدار کے لالچ میں خاموشی سے مودی-شاہ کے پیچھے چلتا ہے؟ سینئر صحافی راہل دیو اور دھیریندر جھا کے ساتھ آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔