Featured خبریں ویڈیو راجستھان: میواتی کمیونٹی نے کہا – ہم پر بلڈوزر چلے، گائے کے نام پر قتل ہوا، ہمیں ہی ولن بنایا 11:56 AM Nov 22, 2023 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: راجستھان اسمبلی انتخابات کے پیش نظر میو کمیونٹی کے لوگوں سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدذات پات کی بنیاد پر عدم مساوات کو ختم کرنے کے لیے مرکز نے جیل مینوئل میں ترمیم کی