راہل گاندھی نے پارلیامنٹ میں اپنی آخری تقریر میں کیا کہا تھا؟
ویڈیو: 23 مارچ کو سورت کی ایک عدالت نے راہل گاندھی کو گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں ایک ریلی میں 'مودی سر نیم ' والے لوگوں پر تبصرہ کرنے پر دو سال قید کی سزا سنائی تھی۔ اس کے ایک دن بعد لوک سبھا سکریٹریٹ نے بتایا کہ سزا کے دن سے راہل کی پارلیامنٹ کی رکنیت رد کردی گئی ہے۔