پی ایم مودی کو ’جان کا خطرہ‘، اس سے بڑا کوئی جھوٹ نہیں ہو سکتا: نوجوت سنگھ سدھو

08:29 PM Jan 14, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: پنجاب میں اسمبلی انتخاب کےقریب آتے ہی کانگریس کے ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو نے کانگریس کے پرانے ‘پنجاب ماڈل’اروند کیجریوال اور  وزیر اعظم مودی کی ریلی سمیت مختلف موضوعات پر دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی سے بات چیت کی۔