وزیر اعظم مودی وومین امپاورمنٹ نہیں، ان کے استحصال کی علامت ہیں: کانگریس لیڈر سپریا شرینیت

02:10 PM May 07, 2023 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  دہلی کے جنتر منتر پر ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیامنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جاری احتجاج پر کانگریس لیڈرسپریا شرینیت نے  وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقیدنشانہ بناتے ہوئے ان پر سنگین الزام لگائے ہیں۔