پیگاسس پروجیکٹ: پنجابی اخبار ’روزانہ پہریدار‘ کے ایڈیٹر کی کیوں ہوئی جاسوسی

07:22 PM Jul 28, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو: پیگاسس جاسوسی معاملے میں پنجابی اخبار ‘روزانہ پہریدار’ کے ایڈیٹران چیف جسپال سنگھ ہیراں کا نام بھی شامل ہے۔ جسپال سنگھ سے اس معاملے پر دی  وائر کی بات چیت۔