پیگاسس پروجیکٹ: ڈی این اے کے سابق صحافی دیپک گڈوانی کی کیوں ہوئی جاسوسی؟

01:12 PM Jul 29, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو: ڈی این اے کے سابق سابق رپورٹراورآزاد صحافی  دیپک گڈوانی کا فون نمبر پیگاسس کی جاسوسی والی ممکنہ فہرست میں شامل ہے۔اس موضوع  پر دیپک گڈوانی سے دی  وائر  کی بات چیت۔