پیگاسس پروجیکٹ: بہار کے آزاد صحافی سنجے شیام کی کیوں ہوئی جاسوسی

06:51 PM Aug 03, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو:  پیگاسس جاسوسی معاملے میں بہار کے آزاد صحافی سنجے شیام کا نام بھی شامل ہے۔ اس موضوع پر دی  وائر نے ان سے بات چیت کی۔