ایودھیا کی دیوالی کشمیر تک کیوں نہیں پہنچی؟

09:57 PM Aug 06, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:وزیر اعظم نریندر مودی نے پانچ اگست کو ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا۔ دوسری طرف پچھلے سال اسی دن مرکزی حکومت نے پارلیامنٹ میں جموں وکشمیر کاخصوصی درجہ ختم کرنے کااعلان کیا تھا۔ اس مدعے پر سابق راءچیف اے ایس دُلت، کشمیر پر مرکزکی سابق مذاکرہ کار رادھا کمار اور دفاعی امور کے ماہرایئر مارشل (ریٹائرڈ)کپل کاک سے دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔