Featured ویڈیو دہلی میں سیلاب کے بعد پانی کی قلت سے شہری پریشان 09:22 AM Jul 22, 2023 | ذیشان کاسکر ویڈیو: دہلی کے سیلاب کو ایک ہفتہ گزر گیا ہے، لیکن اس کے کئی علاقوں میں لوگ اب صاف پانی کی قلت سے جوجھ رہے ہیں۔ اس مسئلے پر پرانی دہلی کے مٹیا محل اسمبلی حلقہ سے عآپ ایم ایل اے شعیب اقبال اور دوسرے لوگوں سے بات چیت۔
’اکھنڈ بھارت نرتیہ‘، ’سنسکرت قوالی‘ اور دلی پولیس کے گانے: جامعہ کے یوم تاسیس کی تقریبات کی نئی پہچان