ویڈیو: فلمی ستاروں کا سیاسی سفر

04:51 PM Jan 08, 2019 | مہتاب عالم

ویڈیو: فلمی ستاروں کے سیاسی سفر پر سینئر صحافی رشید قدوائی سے ان  کی تازہ ترین کتاب  Neta–Abhineta: Bollywood Star Power in Indian Politicsکے تناظر میں  مہتاب عالم کی بات چیت۔

The post ویڈیو: فلمی ستاروں کا سیاسی سفر appeared first on The Wire - Urdu.