’کچھ ہوگا تو نہیں‘ – مکیش چندراکر کو پہلے بھی صحافت کے لیے دھمکیاں ملتی رہتی تھیں
ویڈیو: چھتیس گڑھ کے صحافی مکیش چندراکر نے اگست 2024 میں دی وائر ہندی پر 'بستر کے صحافیوں کی آندھرا پردیش میں گرفتاری' کی رپورٹ شائع ہونے کے اگلے روز کہا تھا کہ ریاست کے ایک سینئر پولیس افسر نے اس خبر پر اعتراض کیا تھا۔ اس بارے میں دی وائر ہندی کے مدیر آشوتوش بھاردواج سے ذیشان کاسکر کی بات چیت۔