Featured خبریں ویڈیو کووڈ 19: اتراکھنڈ میں 16 ہزار سے زیادہ بچوں کا متاثر ہونا کیا بڑے خطرے کا اشارہ ہے؟ 05:11 PM May 21, 2021 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: اتراکھنڈ میں 16 ہزار سے زیادہ بچے کورونا وائرس کی زد میں آگئے ہیں۔ اس واقعہ نے مہاماری کی تیسری لہر آنے کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمشنروں کو قانونی کارروائی سے تاحیات استثنیٰ کرنے کے حوالے سے مرکز اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا