Featured فکر و نظر ویڈیو کیا حکومت ہی ملک میں انارکی پھیلا رہی ہے؟ 01:56 PM Jun 24, 2022 | اپوروانند ویڈیو: اگنی پتھ سے لے کر سی اے اے، زرعی قانون اور نوٹ بندی کی وجہ سے ملک میں احتجاجی مظاہروں کے سلسلے میں مودی کی حکومت کے بارے میں دی وائر کے بانی ایڈیٹر سدھارتھ وردراجن اور دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند کی بات چیت۔
مغربی بنگال میں ’مشتبہ غیر ملکیوں‘ کے لیے حراستی مراکز قائم کرنے کی ہدایت، بنگلہ دیشی اور روہنگیا خصوصی طور پر نشانے پر