مودی 2.0 کا 1 سال: بیک گیئر میں ہندوستانی جمہوریت

02:31 PM Jun 01, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: مودی سرکار 2.0 کی پہلی سالگرہ پر پی ایم نریندر مودی نے عوام  کے نام ایک خط لکھا ہے۔ پی ایم مودی نے خط میں اپنی سرکار کے پچھلی مدت  کار کی حصولیابیوں  کا ذکر کرتے ہوئے گزشتہ  ایک سال میں لیے گئے فیصلوں کے بارے میں بتایا ہے۔ اس مدعے پر عارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔