مودی حکومت نے منریگا مزدوری میں سب سے کم اضافہ کیا، محض 1سے5 روپے ہی بڑھائے گئے

05:11 PM Mar 29, 2019 | دی وائر اسٹاف

حکومت نے مالی سال 2019سے20 کے لئے صوبہ وار منریگا مزدوری کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت چھ ریاستوں اور یونین ٹیریٹری کے مزدوروں کی یومیہ مزدوری میں ایک روپے کا بھی اضافہ نہیں ہوا ہے۔