میڈیا بول: ایودھیا رتھ یاترا یا الیکشن سے پہلے پھر فسادکی تیاری؟

04:45 PM Jan 08, 2019 | اُرملیش

ویڈیو: میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے سنگھ پریوار کی’ ایودھیا معاملہ‘کی طرف واپسی اور میڈیا رخ کے بارے میں پروفیسر اپوروانند اور وکیل وراگ گپتا کے ساتھ ارملیش کی بات چیت۔

The post میڈیا بول: ایودھیا رتھ یاترا یا الیکشن سے پہلے پھر فسادکی تیاری؟ appeared first on The Wire - Urdu.