یوپی میں ’لو جہاد‘ آرڈیننس: ہندو مسلم شادی پر کیا ہوگا اثر؟
ویڈیو: مبینہ لو جہاد کو لےکر اتر پردیش سرکار نے آرڈیننس کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت شادی کے لیے فریب، لالچ یا جبراًمذہب تبدیل کرائے جانے پر زیادہ سے زیادہ10 سال کی قیداور جرما نے کی سزا کا اہتمام ہے۔
02:32 PM Nov 26, 2020 | دی وائر اسٹاف