کیا 2013 کے فسادات کو بھول پائے ہیں مظفر نگر کے مسلم ووٹر؟

03:02 PM Apr 04, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو : آئندہ لوک سبھا انتخابات کو لے کر کیا سوچ رہے ہیں اتر پردیش کے مظفر نگر کے مسلم امیدوار ۔ بتا رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی ۔