بی جے پی کو صرف اتنی سیٹیں ملیں گی کہ ان کا وجود بچا رہے: اعظم خان

05:08 PM Apr 15, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: سماجوادی پارٹی کے سنیئر رہنما اور رام پور سے ایس پی –بی ایس پی اتحاد کے امیدوار اعظم خان سے عارفہ خانم شیروانی کی خاص بات چیت۔