کیا کانگریس شمالی کرناٹک میں بی جے پی کے لنگایت ووٹ کو توڑنے میں کامیاب ہوگی؟

10:16 AM May 10, 2023 | اجے آشیرواد مہاپرشست

ویڈیو:  شمالی کرناٹک کو بی جے پی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں اس کی گرفت بہت مضبوط بتائی جاتی ہے۔ وہاں اس اسمبلی انتخابات میں کیاامکانات ہیں،اس کے بارے میں بتا رہے ہیں دی وائر کے  پولیٹکل ایڈیٹر اجئے آشیرواد۔