صحافیوں، کارکنوں کی گرفتاریاں اور عدالتوں کے مذہب پر کپل سبل کیا کہتے ہیں

09:02 PM Jul 23, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  ملک میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان معاملوں  پر عدالتوں کے رویے پر سپریم کورٹ کے وکیل اور راجیہ سبھا ایم پی  کپل سبل سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔