شہریت ترمیم قانون: مظاہرہ اب رکنے والا نہیں ہے؛ کنہیا کمار

08:09 PM Jan 10, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں پورے ملک میں ہو رہےمظاہرےاور بالخصوص ملک کی یونیورسٹی میں ہو رہی مخالفت پرجے این یو اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔