Featured فکر و نظر ویڈیو جے این یو حملے کے خلاف جامع مسجد پر مظاہرہ 08:09 PM Jan 10, 2020 | دی وائر اسٹاف ویڈیو: جے این یو میں گزشتہ 5 جنوری کو نقاب پوش حملہ آوروں کے ذریعے کیے گئے تشدد اور طلبا ،اساتذہ سے مارپیٹ کے خلاف دہلی کی جامع مسجد پر لوگوں نے کینڈل مارچ نکال کر پر امن مظاہرہ کیا اور طلبا کے خلاف ہو رہے حملوں پر اپنی رائے رکھی۔ دی وائر کی رپورٹ۔
’اکھنڈ بھارت نرتیہ‘، ’سنسکرت قوالی‘ اور دلی پولیس کے گانے: جامعہ کے یوم تاسیس کی تقریبات کی نئی پہچان