جموں و کشمیر: مرکزی حکومت نے علیحدگی پسند رہنما یٰسین ملک کی تنظیم جے کے ایل ایف پر لگائی پابندی
02:37 PM Mar 25, 2019 | دی وائر اسٹاف
ہوم سکریٹری راجیو گوبا کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت یہ فیصلہ کیا ہے۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے خلاف 37 ایف آئی آر درج ہیں۔