Featured خبریں جموں و کشمیر: آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد حراست میں لیے 3 رہنماؤں کو رہا کیا گیا 01:00 PM Oct 11, 2019 | دی وائر اسٹاف جموں و کشمیر انتظامیہ نے 5 اگست کو ریاست کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد سے حراست میں لیے گئے 3 رہنماؤں یاور میر، نور محمد اور شعیب لون کو رہا کیا۔ Related News کشمیر ’خاموش اور اُداس‘ ہے: کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کی رپورٹ میں انکشاف جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر میں ایک اور مؤقر قومی اخبار کے صحافی کو طلب کیا جموں و کشمیر: پولیس نے قومی اخبار کے صحافیوں کو ’سمن‘ کیا، ایک سے بانڈ پر دستخط کرنے کو کہا گیا بی جے پی لیڈر نے جموں کو علیحدہ ریاست بنانے کا مطالبہ کیا، کہا – کشمیری ملک کے تئیں وفادار نہیں پنڈت باپ بیٹے کی داستان کشمیریت اور عزیمت