’جینت چودھری کا بی جے پی کیمپ میں شامل ہونا کسانوں کی لڑائی کو کمزور کرنے کی سازش ہے‘

03:23 PM Feb 13, 2024 | اجے آشیرواد مہاپرشست

ویڈیو: راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری کے اپوزیشن کے ‘انڈیا’ اتحاد کو چھوڑ کر این ڈی اے میں شامل ہونے کی تصدیق کیے جانے کو لے کر ان کے سابق حلیف سماج وادی پارٹی کے لیڈر سدھیر پنوار سے دی وائر کے پولیٹکل ایڈیٹر اجئے آشیرواد کی  بات چیت۔