گراؤنڈ رپورٹ: کشمیر پر ملک کو گمراہ کرتا میڈیا

05:31 PM Sep 05, 2019 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: جموں و کشمیر پر ملک کے بڑے میڈیا ہاؤس کی یکطرفہ رپورٹنگ  پر وہاں کے لوگوں سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیراونی کی بات چیت کی ۔