دہلی: یونیورسٹی کھلوانے کے لیے جامعہ ملیہ کے طلبا کا مظاہرہ

06:47 PM Feb 19, 2021 | مکل سنگھ چوہان

ویڈیو: دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبانے مانگ کی ہےکہ انتظامیہ یونیورسٹی کو پھر سے کھول دے۔طلبا کا کہنا ہے کہ کئی تعلیمی ادارے کھولے جا رہے ہیں،تمام سرگرمیوں کو دھیرے دھیرے شروع کیا جا رہا ہے۔اس مانگ کو لےکر طلبا نے مظاہرہ بھی کیا۔