جہانگیرپوری تشدد: زیادہ مت بولو، 6 نمبر کی جیل تمہارے لیے کھلی ہوئی ہے

11:01 AM Apr 24, 2022 | یاقوت علی

ویڈیو:  نئی دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں گزشتہ 16 اپریل کو ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ تشدد کے بعد دی وائر کے یاقوت علی نے اس علاقے کا دورہ کیا اور متاثرین سے بات چیت کی۔