Featured خبریں ’مجھے ’کوٹہ اسٹوڈنٹ‘ نہ کہا جائے اس لیے خود کو دلت بتانے سے ڈر لگتا ہے‘ 04:29 PM Feb 15, 2020 | سرشٹی شریواستو ویڈیو: کمنگ آؤٹ ایزدلت کی مصنفہ اور معروف صحافی یاشیکا دتہ سے سرشٹی شریواستو کی بات چیت۔