ویڈیو: ’جتنا تنوع ملک میں ہے، اتنا ہی عورتوں کے خلاف ہونے والے جرائم میں بھی ہے‘

06:34 PM Mar 09, 2019 | دی وائر اسٹاف

ہندوستان میں عورتوں کے خلاف جرائم پر لمبے وقتوں سے رپورٹنگ اور ریپ کے معاملوں پر-’نو نیشن فار وومین‘  کتاب لکھنے والی صحافی اور مصنفہ پرینکا دوبے سے میناکشی تیواری کی بات چیت ۔