مرکزی حکومت نے سردار پٹیل کے نام سے نیشنل یونٹی ایوارڈ کی شروعات کی

08:04 PM Sep 26, 2019 | دی وائر اسٹاف

ملک کی یکجہتی اور سالمیت میں اہم خدمات دینے والوں کو ملے گا سردار پٹیل نیشنل یونٹی ایوارڈ۔ ایوارڈ کا اعلان سردار پٹیل کی یوم پیدائش 31 اکتوبر کو کی جائے گی۔