نصاب سے سڑک تک نسل کشی کی سیاست

07:12 PM Apr 06, 2023 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: اسکول کی نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ، مہاتما گاندھی، ان کے قاتل ناتھورام گوڈسے اور آر ایس ایس سے متعلق مواد کو ہٹانے کے موضوع  پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر  سدھارتھ وردراجن اور دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند۔