’ وزیر اعظم اور نفرت کی سیاست کرنے والے دوسرے بھی پسماندہ – پسماندہ کر رہے ہیں، ان سے ہوشیار رہنا ہوگا‘
ویڈیو: سابق راجیہ سبھا ایم پی علی انور سے ان کی حالیہ کتاب 'سمپورن دلت آندولن: پسماندہ تصور' کے خصوصی حوالے سے ملک کی پسماندہ سیاست، 2024 کے لوک سبھا انتخابات پر اس کے اثرات اور ایس سی کوٹا میں مسلمانوں کو شامل کیے جانے کے سوال پر بات چیت۔