ٹریکٹر پریڈ: کسان رہنماؤں پر ایف آئی آر، لیکن تشدد کا حقیقی مجرم کون؟

12:31 PM Jan 29, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: یوم جمہوریہ  کے موقع پر مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کی مانگ پر کسانوں کی جانب سے نکالے گئے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئے تشددکو لےکر یوگیندریادو سمیت تمام کسان رہنماؤں  کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے۔ اس مدعے پر عارفہ  خانم شیروانی کا نظریہ۔؂