کیا کسانوں نے غلطی کی ہے؟

12:31 PM Jan 29, 2021 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: یوم جمہوریہ کے موقع پر مرکز کے تین نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کی مانگ پر کسانوں کی جانب سے نکالے گئے ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہوئےتشدد کو لےکر دہلی یونیورسٹی  کے پروفیسر اپوروانند سے دی  وائر کے اجئے آشیرواد کی بات چیت۔