بی جے پی آئی ٹی سیل کےسابق سربراہ نے پارٹی کو کیا بے نقاب؛ ’صرف دنگے-غنڈے  پر انتخاب‘

02:03 PM Mar 07, 2022 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے مدنظر بی جے پی آئی ٹی سیل کے سابق سربراہ رشی سے دی وائر کی عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔