logo

آئی پی کالج فیسٹ میں چھیڑ چھاڑ کے الزام کے بعد طالبات نے پرنسپل کو ہٹانے کی مانگ کی

12:21 PM Apr 05, 2023 | اتل ہووالے

ویڈیو:  دہلی یونیورسٹی کے اندر پرستھ کالج میں سالگرہ کی تقریب میں چھیڑ چھاڑ کے مبینہ واقعے کے بعد طالبات نے پرنسپل کو ہٹانے کی مانگ کی ہے۔ ساتھ ہی طالبات کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے مظاہرے کے دوران حراست میں لی گئی طالبات کے ساتھ بدتمیزی کی، جس کے لیے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔